One thought on “Naqsh ber Aab : Urdu Poetry by Abrar Hasan

  1. محترم منیر سامی صاحب
    آپ کے اس بلاگ کے کئی ایک صفحات کا مطالعہ کیا اور خوب لطف حاصل کیا ۔
    نقش برآب، محترم ابرارالحن کی شاعری پڑھ کر اُن سے پیرس میں اور پھر یہاں کوپن ہیغن میں ہوئی ملاقاتیں یاد آگئیں ۔ ان کی نظموں پر علی سردار جعفری صاحب جیسے صاحب الرائے کی رائے بعد، کہنے کو کچھ باقی نہیں رہتا کہ، علی سردار جعفری کا کہا بذات خود سند کا درجہ رکھتا ہے ۔
    اب اس بلاگ کا مطالعہ کرتارہوں گا ۔
    امید ہے آپ مع الخیر ہوں گے ۔
    والسلام
    نصر ملک کوپن ہیگن

Leave a Reply