Saudi Arab, Canada, and Thousand Lashes

My Urdu Op Ed published at Nia Zamana , Urdu Times, and Pakistan Times Canada.

It discusses the sudden dispute between Canada and despotic monarchy Saudi Arabia, because of Canada’s public expression of support of recently arrested women activists, including Samar Badawi, sister of imprisoned Saudi activist Raif Badawi.

Raif was arrested in 2012 on the accusation of blasphemy when he criticised several Saudi religious personalities.

He was convicted and awarded 10 years of jail and one thousand lashes. His wife Insaf Haider was also hounded and took refuge in Canada.

Canada’s attitude in this matters has been paradoxical: as at one hand it appears to support the Saudi activists, and on the other hand it defend its sales of armored carriers that are used against the activists as well as the citizens of Yemen.

Recent spat broke out when the Canadian foreign minister tweeted demanding release of Samar Badawi and other activists.

It has so infuriated the Saudi Crown Prince Mohammed ben Salman, that he expelled Canadian ambassador, ordered about 8,000 Saudi students to leave Canada, stopped Saudi Airline flights to Canada, and asked 800 Saudi doctors and residents in training to also leave Canada. Other harsh actions are expected.

Canada has said that it will stand firm for its values of supporting freedoms and free expression.

I suggest that it is an act of fine balance and hope that Canada succeeds in its support for values of freedom, and renounces it hypocrisy and duplicity of selling arms to despots who oppose the values of freedom.

Urdu article is appended here and can also be read at:

کینیڈا ۔ سعودی عرب ۔ ہزار کوڑوں کا جھگڑا


————————–

کینیڈا ؔ۔ سعودی عرب ؔ۔ ہزار کوڑوں کا جھگڑا

 کینیڈا  دنیا بھر میں ایک امن پسند ملک سمجھا جاتا ہے۔ اس کا عموماً کسی اور ملک سے کوئی جھگڑا یا قضیہ نہیں ہوتا۔ ہاں ستم ظریفانہ  طور پر چند ایک استثنا کے ساتھ،  یہ ہمیشہ امریکہ کے جھگڑوں میں یا برطانیہ کے خارجہ امور کے قضیوں میں ان کا اتحادی بن کر جنگوں کا بوجھ اٹھاتا رہتا ہے۔ برطانیہ کے ساتھ تو اس کا سمبندھ سمجھ میں آتا ہے کہ کینیڈا اب بھی تاجِ برطانیہ کا اطاعت بردار ہے۔ خواہ یہ اطاعت صرف رسمی ہی کیوں نہ ہو۔ ہا ں یہ اطاعت اس حد تک تو ضرور رسمی ہے کہ کینیڈا کے ہر شہری کو برطانیہ کے تاجپوش کی اور اس کے وارثوں کی اطاعت کا حلف اٹھانا ہوتا ہے۔ یہاں کا وفاقی گورنر جنرل اور صوبائی نائب گورنر جنرل ، تاجِ برطانیہ کے نمائندے ہوتے ہیں۔

تاجِ برطانیہ کے وفادار ہونے کے ناطے کینیڈا، ان سب جنگوں میں شریک ہوتا رہا ہے جن میں تاجِ برطانیہ شامل ہو۔ اس میں عالمی جنگیں بھی شامل ہیں اور دیگر علاقائی جنگیں بھی۔ اس کے ساتھ امریکہ کا پڑوسی ملک ہونے کی بنا پر، اور نیٹو کا رکن ہونے کی وجہہ سے کینیڈا ،امریکہ کی بھی تقریباً ہر جنگ میں کوئی نہ کوئی حلیفانہ کردار ادا کرتا رہا ہے۔ کئی بار تو ان قضیوں میں امریکہ کا حلیف ہونے کی وجہہ سے اسے ایسی کاروایئوں میں بھی شریک ہوناپڑا ہے جو بین الاقوامی طور پر غیر قانونی سمجھی گئی ہیں۔ اور خود کینیڈا کی سپریم کورٹ نے اسے ان معاملات  پر لتاڑا بھی ہے۔ اور کینیڈا کو اپنے ان شہریوں کو معاوضے بھی ادا کرنا پڑے ہیں جنہیں بعض  بین الاقوامی غیر قانونی کاروایئوں کی وجہہ سے ذہنی یا جسمانی اذیت پہنچی۔ یہ بدقسمتی سے کینیڈا  کے معاملات کا ایک سیاہ رخ ہے ، جس پر اسے انسانی حقوق کے عمل پرستوں کی شکایتیں سہنا پڑتی ہیں۔

دوسری طرف انسانی حقوق کے معاملات میں بعض کمزوریوں کے باوجود ، کینیڈا دنیا بھر میں ان ممالک کی صفِ اول میں گنا جاتا ہے، جوان انسانوں کی مدد اور دست گیری میں پیش پیش ہیں جو ضمیر کی بنیاد پر اپنے ملکوں میں  جبر و تشدد سہتے ہیں یا در بدر ہو کر تارکِ وطن ہوجاتے ہیں۔ کینیڈا، ان معاملات میں نہ صرف آگے بڑھ کر مدد کرتا ہے بلکہ اپنی سرحدوں کو ایسےافتادگان کے لیئے کھول کر انہیں خوش آمدید بھی کہتا ہے اور ان کی ہر ممکن مدد کی کوشش کرتا ہے۔

یہی وہ رویہ ہے جس کے نتیجہ میں کینیڈاکو حیران کن طور پر، دنیا کی جابر ترین شہنشاہیت یعنی سعودی عرب کی سخت ترین مخالفت کا دھچکا پہنچا۔ گزشتہ دنوں سعودی عرب نے, جس سے کینیڈا کے تعلقات ہمیشہ  دوستانہ دکھائے دیتے تھے، اچانک سعودی عرب سے کینیڈا کے سفیر کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیا اور خود اپنے سفیر کو بھی کینیڈا سے واپس بلا لیا، اس کے ساتھ ساتھ سعودی عرب نے کینیڈا پر تجارتی پابندیاں عائد کر دیں ، اور اپنے ہزاروں طالب علموں کو کینیڈا سے واپس بلانے کا حکم دے دیا۔

یہ سب سعودی عرب کے نہایت سخت گیر  نوجوان ولی عہد شہزادے محمد ؔبن سلمان  کے حکم پر ہوا ۔ شہزادہ محمد بن سلمان گزشتہ دنوں امریکی صدر ٹرمپ ؔ کی طرح اچنبھا خیز حرکتیں کرتے خبروں کی شہ سرخی بنت رہے ہیں۔وہ ایک طرف تو اپنے ملک کو آزاد خیال بنانے کے دعوے کر رہے ہیں، دوسری جانب خود اپنے شہریوں کے خلاف جابرانہ کاروایئاں بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔

کینیڈا کے خلاف سعودی عرب کی کاروائی انتہائی تعجب خیز اور اچانک تھی۔ کینیڈا کے سعودی عرب سے تعلقات عام طور پر دوستانہ رہے ہیں جن میں کبھی تلخی کا شائبہ بھی نہیں تھا۔ اس کے باوجود کہ کینیڈا سعودی عرب میں مقید ایک سعودی شہری ، رعیف بدوی ؔ کے انسانی حقوق کے مقدمہ میں اس کی اسی طرح سے حمایت کرتا رہا تھا جیسی کے وہ اس قسم کے دیگر معاملات میں کرتا ہے۔

رعیف بدویؔ کو  سنہ    2012      میں توہینِ مذہب کے اسی طرح کے الزامات میں گرفتار کیا گیا جیسا کے پاکستان میں روز ہی ہوتا ہے۔  ان پر الزام  تھا کہ انہوں نے الکٹرونک  میڈیا  یعنی فیس بُک اور ٹوئٹر کے ذریعہ سعودی عرب کی اہم مذہبی  شخصیات کی توہین کی, اور ان کے فتووں پر سوال اٹھا کر وہ  مذہب کی بھی توہین کرنے  کے بھی مجرم ہیں، اس الزام میں انہیں  دس سال قید اور ایک ہزار کوڑوں کی سزا بھی سنائی گئی۔ یہ سزا اتنی شدید تھی کہ دنیا بھر کے انسانی حقوق کے اداروں نے اس ضمن  میں آواز اٹھائی ۔ کینیڈا نے بھی اس میں اپنی آواز ملائی اور سفارتی بنیادوںپر سعودی عرب سے نرمی کی درخواست کی۔ کینیڈا اکثر ایسے معاملا ت میں اپنی سفارتی کوششیں کرتا ہے۔ کیونکہ اکثر جابر حکمراں اچھی عالمی شہرت رکھنے والے ممالک کا سفارتی دبائو طوعاً و کرہاً قبول کر کے اپنا رویہ کچھ نرم کر دیتے ہیں۔

سعودی حکمرانوں نے نہ صرف رعیف بدوی  پر ظلم کیئے، بلکہ اس کی بیوی انصافؔ حیدر پر بھی سختیا ں شروع کیں۔ اور اس حد تک  زچ کیا  کہ،  انصاف حیدر کے ماں باپ نے اس پر،رعیف بدوی سے طلاق لینے کے لیئے دبائو ڈالا کیوں کہ   وہ ان کے نزدیک و مرتد ہو گیا تھا۔ انصاف حیدر کو اپنی بچیوں کے ساتھ ملک سے فرار ہونا پڑا اور کینیڈا نے اسے پناہ فراہم کی۔  وہ گزشتہ پانچ سال سے یہاں مقیم ہے اور کینیڈا کی حمایت سے اپنے خاوند رعیف بدوی کے حق میں کوششیں کر رہی ہے۔

گزشتہ ہفتہ سعودی عرب نے رعیف بدوی کی بہن ثمر ؔبدوی اور دیگر خوتین عمل پرستوں کو گرفتار کیا جو وہاں خواتین کے انسانی حقوق کے بارے میں مطالبات کر رہی تھیں۔ اس پر کینیڈا کی وزارتِ خارجہ نے ان خواتین کے حق میں ایک مختصر بیان جاری کیا جس میں مطالبہ کیا تھا کہ ان خواتین کو رہا کیا جائے اور ان  سے نرمی کی جائے۔

اس مطالبہ نے سعودی حکومت اور بالخصوص  ولی عہد محمد بن سلمان ؔ کو سخت برہم کردیا۔ جس کے بعد تابڑتوڑ انتہائی حیران کن اقدامات کی خبریں آنے لگیں۔ پہلے کینیڈ ا کے سفیر کو نکالا گیا، پھر سعودی عرب کے ہزاروں طالب علموں اور مشیروں کو کینیڈا سے منتقل کرنے کا حکم دیا گیا، اب یہ امریکہ یا برطانیہ بھیجے جایئں گے۔ اس کے فوراً بعد کینیڈا سے سعودی عرب کی پروازوں پر پابندی لگا دی گئی۔ اور بھی اقدامات کا امکان ہے۔

یہاں یہ واضح کرنا بھی ضروری ہے کہ انسانی حقوق کے تمام معاملات کی حمایت کے باوجود کینیڈا نے گزشتہ سالوں میں اپنے عمل پرستوں کے تمام مطالبات کے باوجود سعودی عرب کو اربوں ڈالر کا اسلحہ فراہم کیا ہے۔ بالخصوص وہ بکتر بند گاڑیاں جو سعودی عمل پرستوں اور یمن کے مظلوم شہریوں کے خلاف جابرانہ طور پر استعمال ہوتی ہیں۔ کینیڈا کی وہی حکومت جو اس وقت انسانی حقوق کی آواز اٹھارہی ہے، سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت کا دفاع بھی کرتی رہی ہے۔

سعودی اقدامات کے بعد ایک بار پھر کینیڈا کی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ کینیڈا کسی خسارے کے خطرے کے باوجود انسانی حقوق کے حق میں آواز اٹھاتا رہے گا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کینیڈا اپنے فوجی اور تجارتی مفادات اور انسانی حقوق کے بارے میں اپنی اقدار کے درمیان مشکل توازن کیسے قائم رکھتا ہے۔ ہم تو یہی چاہیں گے کہ انسانی حقوق کا پلڑا بھاری ہو لیکن اس کے لیئے منافقانہ مفادات سے جان چھڑانی ہوتی ہے۔ کاش ایسا ہو سکے!

 

 

 

 

 

 

Racism not acceptable in Canada —-کینیڈا میں نسل پرستی نا منظور

To read the PDF file in Urdu please click:  Canada Nasl Parasti Winnipeg1

Racism not acceptable in Canada.

My Op-Ed published in Urdu Times, a major Urdu weekly of US and Canada, discusses systemic, inherent, overt, and covert racism against its First Nations, Black, and other minorities in Canada, my country that is considered to be among the most civilized in the world.
Despite its high global ranking in social justice and inclusion, Canada continues to carry the stigma of blatant racism, especially against the First Nations. Many have the perception that the country is established on the lands of the First Nations who have been systematically deprived of the benefits of its resources, under one sided treaties, and through other abuses.

They have been compelled to live in segregated areas which are called “reserves’, and racist term in itself. The percentage of First Nations in Canada’s federal prison is disproportionally large than their population in Canada

It quotes Former Supreme Court of Canada justice Frank Iacobucci, who wrote “a stinging report on “racism” in the justice system toward aboriginals.”

Justice Iacobucci also said that, “his work surrounding the residential school settlement and probing a lack of aboriginal representation on juries are two issues that have perhaps meant the most to him as a Canadian.”

He also said that “We can’t continue to treat First Nations as objects. We have to be partners. I don’t care if it is in the justice system or economic development. It is going to take time.”

The Op-Ed discusses the recent article of MacLean’s magazine that has exposed serious racism against the aboriginals in Winnipeg, and all Prairie Provinces. The article detailed the death of Tina Fontaine, a 15 year old daughter of the First Nations, who was brutally and sexually assaulted and murdered.

I also discuss the racism against black, specially the policy of Carding practiced by the Toronto police, which has faced serious criticism and is being abolished. It points out the large number of hate crimes against this minority. It also mentions the death of black youths in various police encounters.

The Op-Ed also highlights the insensitivity of Canada’s Muslims and Pakistani towards the plight of the First Nations and black minorities. It suggests that these groups are used to stereotyping the others and have carried the same mentality in Canada.

I bring attention to the fact that most of the Pakistani and Muslim writers living in Canada ignore these issue, and some even use the stereotypes against the blacks in their own writing for vulgar entertainment.

It also discusses two exceptional writers, Nasim Syed, and Khalid Sohail, and Jawaid danish who have used their writings to introduce the Native and black culture and writings, so that their readers may be acquainted with the traditions of these important minorities of Canada. It is only when knows the traditions of others, one can overcome the prejudices.

Nasim Syed has already published a collection of her Urdu translation of the poetry of First Nations, and is currently working on the poetry of aboriginal women poets.

Dr. Khalid Sohail and Jawaid Danish, have compiled their own and other works on the Black people around the world under the title, Kalay JismoN ki Raizat.
The Op-Ed urges the readers to stand united in saying no to racism against all minorities in Canada.

In Your Face – Piercing the Veil of Ignorance About Niqab-Wearing Women

In Your Face – Piercing the Veil

Piercing the Veil of Ignorance About Niqab-Wearing Women

by Natasha Bakht
Read the article by clicking the link : In Your Face – Piercing the Veil

Abstract

This article examines three judicial decisions in three different jurisdictions involving niqab-wearing women in courtrooms. Particular emphasis is paid to the Canadian Supreme Court case of R v. NS in which a sexual assault complainant wanted to wear her niqab while testifying. The uniquely challenging context of sexual assault, which has garnered much feminist attention and reform internationally, is considered. It is argued that serious consideration must be given to the multiple rights of Muslim women by reassessing the traditional use of demeanor evidence. Some judges in these cases attempt to be inclusive of niqab-wearing women in accordance with policies of multiculturalism, yet they do not go far enough in protecting Muslim women’s rights. Other judges refuse to accommodate the niqab entirely. This troubling analysis parallels attempts made to exclude niqab-wearing women from public spaces in Canada and permits dubious objections that certain requests for accommodation have gone too far.

———-

Shared for general public interest with the permission of the author.

  1. Natasha Bakht, Faculty of Law, University of Ottawa, 57 Louis Pasteur St., Ottawa, Ontario K1N 6N5, Canada. Email: nbakht@uottawa.ca

Originally  Published by:
http://www.sagepublications.com

(Natasha Bakht is an associate professor of law at the University of Ottawa. She specializes in the intersecting area of religious freedom and women’s equality. Natasha lives in Ottawa with her son, Elaan. She is also an Indian contemporary dancer and choreographer.)

 

 

 

 

 

  1. University of Ottawa, Canada
  1. Natasha Bakht, Faculty of Law, University of Ottawa, 57 Louis Pasteur St., Ottawa, Ontario K1N 6N5, Canada. Email: nbakht@uottawa.ca